Close Menu

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    متحدہ عرب امارات اور ازبکستان نے اعلیٰ سطحی بات چیت کے ذریعے سفارتی تعلقات کو مضبوط کیا

    ستمبر 28, 2026

    متحدہ عرب امارات کے وزیر تھانی الزیودی نے عالمی تجارتی تعلقات کو وسعت دینے پر تبادلہ خیال کیا۔

    ستمبر 28, 2026

    ابوظہبی فنانس ویک 2026 نے نئے سربراہی اجلاس اور اسٹریٹجک شراکت داری کے ساتھ عالمی رسائی کو وسعت دی

    ستمبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • طرز زندگی
    • صحت
    • تفریح
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
    • خبریں
    • کھیل
    • لگژری
    • آٹوموٹو
    • سفر
    Mahnama KausarMahnama Kausar
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔
    Mahnama KausarMahnama Kausar
    گھر » دبئی میں منعقد ہونے والی GISEC گلوبل 2023 میں پروٹیلیئن (Protelion) اپنے جدید سائبر سولوشنز پیش کرنے کو ہے
    PR Newswire

    دبئی میں منعقد ہونے والی GISEC گلوبل 2023 میں پروٹیلیئن (Protelion) اپنے جدید سائبر سولوشنز پیش کرنے کو ہے

    فروری 28, 2023
    Facebook WhatsApp Telegram Twitter Pinterest Email Tumblr LinkedIn

    برلن، 27 فروری 2023 /PRNewswire/ — مینوفیکچرنگ، توانائی، اہم انفراسٹرکچر، انٹرپرائزز اور حکومت کو عالمی معیار کے سائبر سیکیورٹی سولوشنز فراہم کرنے والی کمپنی پروٹیلیئن 16 تا 18 مارچ تک دبئی میں گلف گلوبل انفارمیشن سکیورٹی کانفرنس اور نمائش (GISEC گلوبل) 2023 میں اپنے محفوظ مواصلاتی سولوشنز پیش کرے گی۔

    پروٹیلیئن نیٹ ورک سیکورٹی، محفوظ مواصلات، زیرو ٹرسٹ پر مبنی صنعتی / IoT سیکورٹی، طاقتور انکریپشن اور شاندار کارکردگی کے سولوشن فراہم کر کے مشرق وسطیٰ اور افریقہ میں اپنے صارفین اور شراکت داروں کے نیٹ ورک کو بڑھا رہی ہے۔ پروٹیلیئن کا پوائنٹ ٹو پوائنٹ منفرد طریقہ کار تمام ٹریفک کے لیے حقیقی اینڈ ٹو اینڈ انکریپشن فراہم کرتی ہے۔ پروٹیلیئن سولوشنز LAN کے اندر ہی ٹریفک کو انکریپٹ کر دیتے ہیں، جو انہیں اندرونی طور پر درپیش خطرات کے خلاف حتمی دفاع بناتے ہیں۔ ان کے انتظام کا جدید کلیدی طریقہ کار پہلے سے مشترکہ ہم آہنگی کی حامل کلیدوں کا استعمال کرتا ہے اور اس میں کوئی بلاوجہ تعامل اور سرٹیفکیٹ شامل نہیں ہوتا۔ یہ قابل اعتماد کنیکٹوٹی اور روانی میں حائل ہونے والے ممکنہ حملوں سے مکمل تحفظ فراہم کرتا ہے۔
    تقریباً ایک دہائی سے MENA کے علاقے میں سب سے بڑے کاروباری پلیٹ فارمز میں سے ایک کے طور، GISEC ایک با اثر سائبر سیکیورٹی نمائش ثابت ہو گی، جو نجی اور حکومتی دونوں شعبوں سے تعلق رکھنے والے سینئر فیصلہ سازوں اور سائبر ماہرین کو ایک مقام پر اکٹھا کرے گی۔
    جوزیف والکلا، سی ای او پروٹیلیئن GmbH برلن نے کہا “ہمیں اپنی کامیابی کو آگے بڑھانے اور MENA کے علاقے میں اپنی ترقی کو وسعت دینے پر خوشی ہے۔ GISEC ہمیں نئے ممکنہ صارفین اور کاروباری شراکت داروں سے ملنے کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم فراہم کرے گا تاکہ اس بات پر تبادلہ خیال کیا جا سکے کہ ہمارے سولوشنز ان کے اہم سائبر چیلنجوں کو کیسے ممکنہ حل فراہم کر سکتے ہیں۔”
    پروٹیلیئن GISEC میں، اپنے ایسے محفوظ مواصلاتی سولوشنز کی نمائش کرے گی جن میں زیادہ سے زیادہ سہولت، فعالیت اور افادیت کے ساتھ سب سے مضبوط دستیاب اینکریپشن کا استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ بڑے ہموار طریقے سے GDPR کے مطابق محفوظ VoIP، چیٹ، گروپ چیٹ اور ٹیکسٹ کو استعمال میں آسان ایک ایپ میں یکجا کرتا ہے۔ یہ ملٹی پلیٹ فارم ایپ زیادہ سے زیادہ سہولت اور پیداواری صلاحیت کے لیے سمارٹ فونز، ٹیبلیٹس یا ڈیسک ٹاپ کمپیوٹرز پر کام کرتی ہے۔
    GISEC میں پروٹیلیئن سے ملنے کے لیے ہال 4 میں موجود بوتھ SP68 پر تشریف لائیں۔
    پروٹیلیئن کے بارے میں
    پروٹیلیئن نے سیکورٹی کو نئے سرے سے واضح کرنے کی ضرورت محسوس کی ہے۔ اس کا فراہم کردہ سیکیورٹی پلیٹ فارم کثیر جہتی اور تقسیم شدہ نیٹ ورکس کی بغیر کسی رکاوٹ کے تحفظ کے ذریعے زیادہ سیکیورٹی، لچک اور کارکردگی کو ایک ہی جگہ پر اکٹھا کرتا ہے۔
    پروٹیلیئن سولوشنز نیٹ ورک کو چھوٹے چھوٹے حصوں میں تقسیم و سپورٹ کرتا ہے؛ جس کی مدد سے کلائنٹس کم سے کم رکاوٹ کے ساتھ اپنی سیکیورٹی میں نمایاں بہتری حاصل کرنے کے لیے پروٹیلیئن سلوشنز کی مدد سے انہیں پوشیدہ بناتے ہوئے اپنے موجودہ میراثی نظام کو تیزی اور مؤثر طریقے سے محفوظ بنا سکتے ہیں۔ کمپنی کے بارے میں مزید معلومات یہاں دستیاب ہے: https://protelion.com/solutions/
    لِنکڈ ان: https://www.linkedin.com/company/protelionllc
    یوٹیوب: https://www.youtube.com/@protelion
    تصویر- https://mma.prnewswire.com/media/2007823/Protelion.jpg
    Logo – https://mma.prnewswire.com/media/2007824/Protelion__Logo.jpg

    رابطہ: Protelion GmbH Oberwallstr. 24 D-10117 Berlin, Germany, فون: +49 30 206 43 66-0, ای میل: info@protelion.com

    متعلقہ پوسٹس

    ابوظہبی فنانس ویک 2026 نے نئے سربراہی اجلاس اور اسٹریٹجک شراکت داری کے ساتھ عالمی رسائی کو وسعت دی

    ستمبر 28, 2026

    TGI Fridays™ نے پاکستان کی ترقی کو فروغ دینے کے لیے ترقیاتی معاہدے پر دستخط کیے

    ستمبر 23, 2026

    ویتنام میں گرینڈ فائنل: Sungrow Master 2026 سولر کی ٹیکنیکل مہارت کے لیے معیارات کو بڑھا رہا ہے

    ستمبر 21, 2026

    Momentus Technologies نے مقامات کے لیے بنائے گئے AI پلیٹ فارم، MomentusMAX کا آغاز کیا، اور MAX for Sales کو عام دستیابی کے لیے پیش کر دیا

    ستمبر 17, 2026

    کرکٹ لیجنڈ Brett Lee کو UAE لاٹری کا ‘چیف سیلیبریشن آفیسر’ نامزد کیا گیا

    ستمبر 15, 2026

    ADGM نے AUM میں 54% اضافے اور تقریباً 14,000 فعال لائسنسوں کے ساتھ ایک عالمی مالیاتی مرکز کے طور پر ابوظہبی کے موقف کو تقویت دی

    ستمبر 10, 2026
    تازہ ترین خبر

    متحدہ عرب امارات اور ازبکستان نے اعلیٰ سطحی بات چیت کے ذریعے سفارتی تعلقات کو مضبوط کیا

    ستمبر 28, 2026

    متحدہ عرب امارات کے وزیر تھانی الزیودی نے عالمی تجارتی تعلقات کو وسعت دینے پر تبادلہ خیال کیا۔

    ستمبر 28, 2026

    متحدہ عرب امارات کا سیاحتی شعبہ نمایاں نئی منزل کی ترقی کے ساتھ ترقی کر رہا ہے۔

    ستمبر 27, 2026

    ورلڈ بینک نے 2026 میں متحدہ عرب امارات کی معیشت کی شرح نمو 5 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔

    ستمبر 26, 2026

    GCC نے عالمی سپلائی چینز کی حفاظت کے لیے خلیجی یورپی یونین کی کارروائی پر زور دیا۔

    ستمبر 25, 2026

    2026 کے لیے ایشیا پیسیفک گروتھ آؤٹ لک کو 5 فیصد تک لے گیا۔

    ستمبر 24, 2026

    متحدہ عرب امارات کے عبداللہ بن زاید ٹرمپ کی قیادت میں علاقائی رہنماؤں کے اجلاس میں شریک

    ستمبر 23, 2026

    جولائی 2026 تک مصر کی ترسیلات زر 29.7 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں۔

    ستمبر 22, 2026
    © 2023 Mahnama Kausar | جملہ حقوق محفوظ ہیں
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.