Close Menu

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    فلائی دبئی کا شامی نیٹ ورک پھیلانے سے علاقائی رابطے اور تجارتی مواقع میں اضافہ ہوتا ہے

    ستمبر 30, 2026

    انٹرپول کے صدر کی شیخ سیف سے متحدہ عرب امارات انٹرنیشنل سیکیورٹی فورم میں ملاقات

    ستمبر 29, 2026

    ابو ظہبی نے دنیا کی صف اول کی اصلاح کرنے والا JLL رئیل اسٹیٹ انڈیکس قرار دیا۔

    ستمبر 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • طرز زندگی
    • صحت
    • تفریح
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
    • خبریں
    • کھیل
    • لگژری
    • آٹوموٹو
    • سفر
    Mahnama KausarMahnama Kausar
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔
    Mahnama KausarMahnama Kausar
    گھر » "بیلٹ اینڈ روڈ (The Belt and Road) ": Jinergy گرین ڈویلپمنٹ روڈ
    PR Newswire

    “بیلٹ اینڈ روڈ (The Belt and Road) “: Jinergy گرین ڈویلپمنٹ روڈ

    نومبر 21, 2023
    Facebook WhatsApp Telegram Twitter Pinterest Email Tumblr LinkedIn

    تائی یوآن، چین، 20 نومبر، 2023 /PRNewswire/ — 2023 بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹیو کا سال اور Jinergy کے قیام کا دسواں سال ہے۔ اب تک، اس نے دنیا بھر کے 50 سے زائد ممالک کو موثر شمسی ماڈیول فراہم کیے ہیں، اور “بیلٹ اینڈ روڈ” پریکٹس ایکسچینج پلیٹ فارم کی مدد سے، یہ کاربن معیشت کی ترقی کو فروغ دینے کے تئیں پیش قدمی سے دیگر ممالک تک توسیع کرنے کی جانب گامزن ہے اور اپنی راہ میں موجود ممالک میں گرین انرجی کو متعارف کرا رہا ہے۔

    گزشتہ دس سالوں میں، چین نے 152 ممالک اور 32 بین الاقوامی تنظیموں کے ساتھ تعاون پر مبنی تعلقات قائم کیے ہیں، چینی اشیاء و سامان کی 300 سے زائد بندرگاہوں پر تجارت ہوتی ہے۔ Jinergy اپنے آزمودہ نقل و حمل کے حل کو بروئے کار لاتے ہوئے بیرون ملک کی بڑی منڈیوں کے تجارتی نیٹورک لے آؤٹ کو پایہ تکمیل پہنچاتی ہے۔

    ان 10 سالوں کے دوران، چین نے بیلٹ اینڈ روڈ بین الاقوامی تعاون کے تحت اقتصادی راہداریوں، بین الاقوامی نقل و حمل کے راستوں اور انفارمیشن ہائی وے، نیز ریلوے، سڑکوں، ہوائی اڈوں، بندرگاہوں، پائپ لائنوں اور پاور گرِڈز پر مشتمل رابطے کا ایک عالمی نیٹورک تشکیل دینے کے تئیں تگ و دو کی ہے۔

    Jinergy کے بیرون ملک کاروبار پر بدستور سولر ماڈیولز کا غلبہ قائم ہے۔ اس میں نسبتاً زیادہ امتیازی چیز یہ ہے کہ کمپنی نے حالیہ برسوں میں منڈیوں کی مختلف ضروریات پر توجہ مرکوز کرنے کا آغاز کیا ہے، اور متعدد منظرناموں کو پورا کرنے کے لیے حسب ضرورت مصنوعات تیار کی ہیں، جیسے ہائی اینڈ ریزیڈینشیئل لینڈ اسکیپ پروجیکٹس کے لیے ہلکے وزن کا ماڈیول، سخت گیر علاقوں کے لیے ہائی پریشر ماڈیول وغیرہ، اور حسب ضرورت جیسے کہ تمام سیاہ اور شفاف بیک شیٹ ماڈیول کو بھی انجام دیا جا سکتا ہے۔ ان حسب ضرورت مصنوعات نے بیرون ممالک مزید پہچان حاصل کی ہے، Jinergy کے کاروبار کو مزید خطوں تک وسعت دی ہے۔

    Jinergy چین میں ریاست کی زیرملکیت ایک ادارہ ہے جس نے “بیرون ملک توسیع” کی حکمت عملی کو بنیادی طور پر اختیار کیا ہے۔ فی الوقت، Jinergy نے عالمی سطح پر متعدد ممالک اور خطوں میں کامیابی کے ساتھ ایک مضبوط تعاون کا نیٹورک قائم کیا ہے، اور سروس کے تجربے اور مثبت کسٹمر مثبت کی ایک مضبوط بنیاد تعمیر کی ہے۔

    فی الوقت، چینی فوٹوولٹک انٹرپرائزز بین الاقوامی توسیع کے 2.0 دور میں داخل ہو رہی ہیں۔ بیرون ممالک تعاون کو بڑھانے میں فعال کوششوں کے ذریعے، Jinergy نے متعدد ممالک اور خطوں سے سرٹیفیکیشنز حاصل کی ہیں۔ متعدد بین الاقوامی منڈیوں میں ایک اولین سپلائر کی حیثیت سے اپنی شاندار سروس اور ساکھ کے ہمراہ، Jinergy اپنی مجموعی صلاحیتوں میں متواتر بہتری لے کر آئی ہے۔ چین کے “بیلٹ اینڈ روڈ” انیشیٹیو کی راہ میں، Jinergy گرین ٹرانسفارمیشن کو آگے بڑھانے کے لیے موثر، انتہائی قابل اعتماد اور کم کاربن والی مصنوعات کو عالمی مارکیٹ میں فروغ دینے کے تئیں پُرعزم ہے۔

    رابطہ کریں:سمر لیو، summer.liu@jinergy.com

    متعلقہ پوسٹس

    ابوظہبی فنانس ویک 2026 نے نئے سربراہی اجلاس اور اسٹریٹجک شراکت داری کے ساتھ عالمی رسائی کو وسعت دی

    ستمبر 28, 2026

    TGI Fridays™ نے پاکستان کی ترقی کو فروغ دینے کے لیے ترقیاتی معاہدے پر دستخط کیے

    ستمبر 23, 2026

    ویتنام میں گرینڈ فائنل: Sungrow Master 2026 سولر کی ٹیکنیکل مہارت کے لیے معیارات کو بڑھا رہا ہے

    ستمبر 21, 2026

    Momentus Technologies نے مقامات کے لیے بنائے گئے AI پلیٹ فارم، MomentusMAX کا آغاز کیا، اور MAX for Sales کو عام دستیابی کے لیے پیش کر دیا

    ستمبر 17, 2026

    کرکٹ لیجنڈ Brett Lee کو UAE لاٹری کا ‘چیف سیلیبریشن آفیسر’ نامزد کیا گیا

    ستمبر 15, 2026

    ADGM نے AUM میں 54% اضافے اور تقریباً 14,000 فعال لائسنسوں کے ساتھ ایک عالمی مالیاتی مرکز کے طور پر ابوظہبی کے موقف کو تقویت دی

    ستمبر 10, 2026
    تازہ ترین خبر

    فلائی دبئی کا شامی نیٹ ورک پھیلانے سے علاقائی رابطے اور تجارتی مواقع میں اضافہ ہوتا ہے

    ستمبر 30, 2026

    انٹرپول کے صدر کی شیخ سیف سے متحدہ عرب امارات انٹرنیشنل سیکیورٹی فورم میں ملاقات

    ستمبر 29, 2026

    ابو ظہبی نے دنیا کی صف اول کی اصلاح کرنے والا JLL رئیل اسٹیٹ انڈیکس قرار دیا۔

    ستمبر 29, 2026

    ویرات کوہلی کی 86ویں سنچری نے 2027 ورلڈ کپ کا خواب تازہ کر دیا۔

    ستمبر 28, 2026

    متحدہ عرب امارات اور ازبکستان نے اعلیٰ سطحی بات چیت کے ذریعے سفارتی تعلقات کو مضبوط کیا

    ستمبر 28, 2026

    متحدہ عرب امارات کے وزیر تھانی الزیودی نے عالمی تجارتی تعلقات کو وسعت دینے پر تبادلہ خیال کیا۔

    ستمبر 28, 2026

    متحدہ عرب امارات کا سیاحتی شعبہ نمایاں نئی منزل کی ترقی کے ساتھ ترقی کر رہا ہے۔

    ستمبر 27, 2026

    ورلڈ بینک نے 2026 میں متحدہ عرب امارات کی معیشت کی شرح نمو 5 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔

    ستمبر 26, 2026
    © 2023 Mahnama Kausar | جملہ حقوق محفوظ ہیں
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.